102 بریگیڈ پاک آرمی فوجی دَستہ کی ایچ ایم سی ہسپتال میں موکس ایکسر سائز

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آج 102 بریگیڈ پاک آرمی فوجی دَستہ نے موکس ایکسر سائزکا مظاہرہ کیا، جسکا بنیادی مقصد ہسپتال میں موجود اکامودیشن کے سیکورٹی سیسٹم کو مضبوط اور مزید بہتر سے بہتر بنانا تھا۔ یہ فوجی دَستہ لیفٹیننٹ اَسامہ اور کیپٹن کامران کی سربر